آیت اللہ موسوی اردبیلی

ٹیگس - آیت اللہ موسوی اردبیلی
مرجع تقلید آیت اللہ موسوی اردبیلی کے سانحۂ ارتحال پر لکھنؤ میں ا ایک تعزیتی جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں آیت اللہ عبدالحکیم موسوی اردبیلی کے علمی کارناموں اور انقلاب اسلامی ایران کے لئے انکی جانفشانیوں کو یاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424720    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

حسن روحانی نے مرجع تقلید اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ موسوی اردبیلی کے انتقال پر ملک میں دو روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424673    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

خبر کا کوڈ: 424612    تاریخ اشاعت : 2016/11/22