سکیورٹی پلان کامیاب

ٹیگس - سکیورٹی پلان کامیاب
قیس عبدالکریم :
عراق میں «الفرات الاوسط» آپریشنل کمان کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر زائرین اربعین کی حفاظت کے لئے جو سکیورٹی پلان تشکیل دیاگیا تھا اس پر کامیاب عملدرآمد ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424629    تاریخ اشاعت : 2016/11/22