ٹیگس - آیت الله محمد فاضل استرآبادی
ایران کے شہر بابل کے مدرسہ فیضیہ کے متولی اور مازندران کے مشہور و معروف عالم دین آیت الله محمد فاضل استرآبادی شہید بہشتی اسپتال میں اس دار فانی سے عالم جاودانی کی طرف انتقال کر گئے ۔
خبر کا کوڈ: 424718 تاریخ اشاعت : 2016/11/27