ملک گیر مظاہرہ

ٹیگس - ملک گیر مظاہرہ
بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424817    تاریخ اشاعت : 2016/12/01