رھبرمعظم

ٹیگس - رھبرمعظم
امام کاظم علیہ السلام کی زندگی میں بکھرے ہوئے واقعات پر یوں تو بہت سے بزرگ علماء، دانشوروں اور اسکالرز نے اظہار خیال کیا ہے لیکن ائمہ طاہرین علھیم السلام کی زندگی کو ۲۵۰ سالہ انسان کی زندگی کے اعتبار سے دیکھتے ہوئے ایک ہی زنجیر کے حلقوں کی صورت ہر امام کی زندگی کو جس رخ سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیش کیا وہ بے نظیر ہے
خبر کا کوڈ: 440084    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مِنٰی کے اندوہناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اسے ہزاروں حجاج کرام اور خاص طور پر سیکڑوں ایرانی حاجیوں کی موت کے باعث ملت ایران کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بہت بڑا غم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 8505    تاریخ اشاعت : 2015/10/01