ٹیگس - سردار محمد یوسف
سردار محمد یوسف:
تقریب سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ عبد الغفور حیدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین کا تحفظ سعودی عرب کا تحفظ ہے، ہم یہ سعودی حکومت کے لئے نہیں بلکہ حرمین شرفین کی حفاظت کے لئے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430026 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
سردار محمد یوسف:
وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ کے اس دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گئے، دونوں ملکوں کے درمیان علما اور طلباء کے تبادلے سے ہم آہنگی بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 427415 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
سردار محمد یوسف :
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار نے کہا ہے کہ دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے والی بات ٹھیک نہیں، مدارس قومی دھارے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424864 تاریخ اشاعت : 2016/12/04