ٹیگس - بحرینی علماء
آیت الله جعفر سبحانی سے بحرینی علماء کی ملاقات میں:
حضرت آیت الله سبحانی نے بحرین کے شیعہ اور علماء خاص کر آیت الله شیخ عیسی قاسم پر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے حالیہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام کے انقلاب کی حفاظت ایک ضروری امر ہے اور شیخ عیسی قاسم کے احترام کی حفاظت لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426033 تاریخ اشاعت : 2017/01/31
آل خلیفہ حکومت کے مخالف گروہوں نے اس ملک کے عوام کو بحرینی علماء کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424870 تاریخ اشاعت : 2016/12/04