ٹیگس - امام موسی کاظم(ع)
آغا سید هادى:
شھادت امام موسى کاظمؑ کى مناسبت سے امام بارگاه آیت اللہ یوسفؒ بمنہ میں عظیم الشان مجلس حسینی منعقد ہوئی ، جسے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر آغا سید محمد ھادی الموسوی الصفوی نے خطاب کیا ۔
خبر کا کوڈ: 440085 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر عراق و ایران سمیت دنیا بھر میں محفل میلاد کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429892 تاریخ اشاعت : 2017/09/11
فرزندرسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے جبکہ لاکھوں سوگوار و عزادار بغداد کے علاقے کاظمین پہنچ چکے ہیں جہاں آپ کا روضہ اقدس واقع ہے
خبر کا کوڈ: 427668 تاریخ اشاعت : 2017/04/22