ٹیگس - قرآن نے مرض قرار دیا
آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی ہے : یہ کہ اگر کوئی شخص دیکھ رہا ہے کہ ہمارے ملک میں کسی بھی طرح کے مسائل و مشکلات پائے جا رہے ہیں اور وہ جانتا ہے کہ ملک کی اندرونی مسائل ہم لوگوں کو خود حل کرنا چاہیئے اس کے با وجود وہ دشمن و غیروں کی میڈیہ کے توسط سے مشکلات کو برملا کرتا ہے اس کے اس حرکت کو قرآن نے مرض قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424895 تاریخ اشاعت : 2016/12/06