غلام علی خشرو

ٹیگس - غلام علی خشرو
غلام علی خشرو :
ایرانی مندوب نے کہا کہ دہشت گردی، نسل کشی کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنی قیمتی جانوں اور لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے محروم ہوئے ہیں اس لئے ہمیں مستقبل میں ان تمام اقدامات کی روک تھام کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436477    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خشرو کیساتھ ملاقات میں ایران کے عالمی اور علاقائی کردار کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 424982    تاریخ اشاعت : 2016/12/10

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک خط میں امریکی کانگریس اور سینیٹ کی جانب سے ایران پر پابندیوں میں اضافے کے حوالے سے شدید احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424919    تاریخ اشاعت : 2016/12/07