سنی تحریک کے سربراہ

ٹیگس - سنی تحریک کے سربراہ
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف اور اس کے خاندان کو جیل جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ختم نبوت کے غداروں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431879    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : دین سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و آلام میں مبتلا ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428882    تاریخ اشاعت : 2017/07/06

محمد ثروت اعجاز قادری:
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امن پسند قوتوں کو آگے لاکر ہی انتہا پسندی اور دہشتگردی کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424949    تاریخ اشاعت : 2016/12/08