Tags - اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران مقبوضہ فلسطین کے مختلف مقامات پر ناجائز صیہونی حکومت کی آبادکاری کے نئے منصوبوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
News ID: 424980    Publish Date : 2016/12/10