ٹیگس - سیاسی حکمت عملی
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : ہماری حکمت عملی دشمن شناسی ، برادری ، دشمنی ختم کرنا اور کرپشن سے مقابلہ ہے لیکن دشمن کی حکمت عملی قوموں کے اپنا غلام بنانا ان کو اپنے لئے مجبور کرنا اور تسلطی نظام کو فروغ دینے کی کوشش کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432264 تاریخ اشاعت : 2017/12/15
بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات اور قومی آشتی کی بھی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430553 تاریخ اشاعت : 2017/10/27
حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
ایران کے آئندہ ١٢ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور بہادر جوانوں کی موجودگی سے آج وطن عزیز پر ممکنہ خطرات اور جنگ کے امکانات کا خاتمہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427907 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
آستانہ میں دوسرے دور کے مذاکرات میں ایران اور روس نے ایک بار پھر شام کے بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425837 تاریخ اشاعت : 2017/01/22
ایران کے نائب صدر جمہور:
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ اور جھڑپوں میں الجھانے کی سازشیں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کا خیال خام ہے۔
خبر کا کوڈ: 424990 تاریخ اشاعت : 2016/12/10