ٹیگس - روضہ امام رضا علیہ السلام
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بتایا: آسمان امامت و ولایت کے دسویں درخشندہ ستارے حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں خصوصی جشن کا انعقاد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 436971 تاریخ اشاعت : 2018/08/26
پاکستان کی پارلیمنٹ کے چند اراکین کا ایک وفد حرم امام رضا(ع) میں زیارت کے لئے حاضر ہوا اور آستان قدس رضوی کے قرآنی میوزیم میں رکھے تاریخی آثار کا مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 434685 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی :
روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : اسلامی معاشرے میں افراطی و تکفیری تفکرات کی اشاعت سے دوری اختیار کرنا چاہیئے اور جان لینا چاہیئے کہ یہ فکریں علاقے کی قوموں کی امنیت کو چیلنچ کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429423 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

خبر کا کوڈ: 426828 تاریخ اشاعت : 2017/03/12
اٹلی کی ایک خاتون نے دین اسلام کے متعلق تحقیق کر کے، اس آسمانی دین کو اپنے لئے قبول کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 425705 تاریخ اشاعت : 2017/01/15
ایک جرمن خاتون نے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں حاضر ہوکر دین اسلام سے مشرف ہوئی اور مذہب شیعہ کو قبول کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 425327 تاریخ اشاعت : 2016/12/27
خبر کا کوڈ: 425014 تاریخ اشاعت : 2016/12/13