میلاد النبیؐ

ٹیگس - میلاد النبیؐ
ہندوستانی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند اور متعصب ہندو وزیر اعلیٰ ادتیہ ناتھ یادو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عید میلاد النبی (ص) اور جمعۃ الوداع سمیت ۱۵ چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427794    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

آغا سید حسن موسوی:
آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 425091    تاریخ اشاعت : 2016/12/15