ٹیگس - آغا سید حسن موسوی
حجت الاسلام آغا سید حسن موسوی:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ قابض فورسز کشمیر میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے تاکہ عوام کے مزاحمتی جذبات کے توڑا جاسکے۔
خبر کا کوڈ: 428150 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
حجت الاسلام آغا سید حسن:
امام بارگاہ بڈگام میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ بھارت کی بے انتہا جابرانہ پالیسی اور ظالمانہ حربوں نے کشمیریوں کو اب موت و حیات کے ڈر سے بے نیاز کیا ہے، حالات اب یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ قابض فورسز سڑکوں پر نہتے عوام کے ساتھ برسر جنگ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427943 تاریخ اشاعت : 2017/05/06
آغا سید حسن موسوی:
آغا سید حسن موسوی نے میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کی اہمیت اور افادیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ عقیدۂ عشق نبی (ص) مسلمانوں کی قوت اور باہمی اتحاد کا بنیادی سرچشمہ ہے اور میلاد النبیؐ کی یہ تقریبات اسی عشق و اتحاد کے تجدید کا مظاہرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 425091 تاریخ اشاعت : 2016/12/15