اسلام دین

ٹیگس - اسلام دین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ:
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے بیان کیا : مغربی ممالک انڈیا اور اسرائیل پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا دے کر خانہ جنگی کرانے کی سازشوں میں مصروف ہیں،ہمیں دشمن کے ناپاک عزائم کو باہمی وحدت اور اتحاد کے ذریعے ناکام بنانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425108    تاریخ اشاعت : 2016/12/16