ٹیگس - آیتالله مصباح یزدی
آیتالله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے مغرب ممالک میں اخلاقی فساد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکا جیسے ممالک نے عوام کی آرام کے لئے سہولیات و ضروری وسائل اتنا زیادہ فراہم کر دیا ہے کہ لوگوں کو تفریح و دنیوی امور میں مشغول کر دیا ہے اور ان لوگوں کو معنوی امور سے غافل کر دیا ہے جس کی وجہ سے اسلامی معاشرہ میں اس طرح سے ثقافتی فعالیت انجام دی جائے کہ لوگ معنویت کی طرف رغبت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425473 تاریخ اشاعت : 2017/01/03
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : کم ھمت اور کمزور ایمان قرآن کریم سے انسان کی دوری کا سبب ہوا ہے کیونکہ ابھی تک یقین حاصل نہیں ہوا ہے کہ لوگوں کی تمام مشکلات کا اعلاج و راہ حل قرآن کریم کی آیات پر عمل کرنے سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425190 تاریخ اشاعت : 2016/12/20