ٹیگس - چوہدری نثار علی خان
چوہدری نثار :
چودھری نثار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں صرف ۱۰ خامیاں ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) میں ۱۰۰ سے بھی زائد خامیاں ہیں جب کہ عورت راج کے مخالف نے آج اپنی بیٹی پارٹی پر مسلط کر دی۔
خبر کا کوڈ: 436253 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
چوہدری نثار علی خان :
پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا : دونوں ممالک کے درمیان مسائل اور مشکلات کا خاتمہ کے لئے ایران کے ساتھ سیاسی، عسکری سمیت اور تمام متعلقہ حکام کی سطح پر تعاون کے کئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427903 تاریخ اشاعت : 2017/05/04
چوہدری نثار:
بلوچستان کے شہر لورالائی میں فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ فسادی لوگ بلوچ نوجوانوں کا استعمال کرکے خون خرابہ کرنا چاہتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ ایسے تمام عناصر جو دشمن سے پیسہ لے کر خود عیش کرتے ہیں اور نوجوانوں کو ورغلاتے ہیں، انکا جلد صفایا کر دیا جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 427104 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
چوہدری نثار علی خان :
پاکستان کےوزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان کومختلف خطرات کا سامنا رہا ہے لیکن خطرہ صرف سرحدوں سے ہی نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ملک کےاندر چھپے ہوئے ہیں کہا: پاکستان کو وہابی نظریہ سے زبردست خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426250 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
وزیر داخلہ پاکستان:
وزیر داخلہ پاکستان نے کلرسیداں میں میڈیا سے گفتگو میں کہا: حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی محب وطن مگر انکی جماعت کالعدم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425683 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
چوہدری نثار کا دعوی؛
پاکستان کے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے حکومت افغانستان پر، دونوں ملکوں کے تاریخی اور مذہبی رشتوں کا پاس و لحاظ رکھنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425207 تاریخ اشاعت : 2016/12/21