حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی - صفحه 2

ٹیگس - حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل نے کہا : قائد شہید علامہ سید عارف الحسینیؒ نے ہمیں نظام ولایت سے متصل کیا اور ہم نے عشق خمینیؒ کا درس قائد شہید سے لیا۔
خبر کا کوڈ: 429213    تاریخ اشاعت : 2017/07/28

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندہ کے صوبائی سیکریٹری نے کہا : کاش اسلامی ممالک کے اس سربراہی اجلاس میں کوئی ایک باغیرت انسان موجود ہوتا جو کشمیر و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھاتا۔
خبر کا کوڈ: 428241    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : زائرین کی مشکلات حکمرانوں کی پیدا کردہ ہیں جس کا مقصد امریکہ اور آل سعود کو خوش رکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427626    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ارباب اقتدار کی نظر میں آج بھی ظالم اور مظلوم برابر ہیں، قاتل اور مقتول کے درمیان کوئی فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425216    تاریخ اشاعت : 2016/12/22