ٹیگس - آیت الله سید محمد تقی مدرسی
آیت الله محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق مرجع تقلید نے ایرانیوں اور عراقیوں کے درمیان اختلاف ڈالنے کی کوشش کو مشکوک بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 436844 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین نے کہا کہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435632 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف مرجع وقت نے کہا: حج و عید الاضحی ، خود کو فسادات اور برائیوں سے پاک وطاھر کرنے کا بہترین موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429777 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے اسلامی سربراہوں اور امریکا کے صدر جمھوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت میں منعقد ہونے والی ریاض کانفرنس کو ملت اسلامیہ میں اتحاد کے بجائے اختلاف و تفرقہ کا سبب جانا ۔
خبر کا کوڈ: 428256 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
آیت الله سید محمد تقی مدرسی :
سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم نے کہا: عراق اور شام میں دھشت گردوں کی کھلی ہار ، عالمی سامراجیت کی جانب سے علاقے میں ایک نیا بحران پیدا کرنے کا سبب بنی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426256 تاریخ اشاعت : 2017/02/11
آیت الله سید محمد تقی مدرسی:
سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے کہا: ویٹیکن کے صدر آعظم ، اسلام کو دین و تہذیب کے عنوان سے تسلیم کریں اور شدت پسندی کا مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425246 تاریخ اشاعت : 2016/12/23