بہروز کمالوندی

ٹیگس - بہروز کمالوندی
بہروز کمالوندی :
روسی ماہرین پر مشتمل ایک تکنیکی وفد اتوار کے روز ایران کے دورے پر پہنچے گا جس کا مقصد فردو جوہری پلانٹ میں مستحکم آاسوٹوپ کے نظام کو نصب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434867    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

بہروز کمالوندی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، جوہری مسئلے اور اپنی خود مختاری سے متعلق معاملات پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 432362    تاریخ اشاعت : 2017/12/22

ایرانی جوہری توانائی ادارے کے ترجمان :
بہروز کمالوندی نے کہا : ہمارے بھاری پانی کا ریکٹر،بخوبی کام کرتا ہے اور سالانہ ۲۰ٹن بھاری پانی پیدا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429785    تاریخ اشاعت : 2017/09/03

بہروز کمالوندی :
ایرانی جوہری توانائی ادارے کے کے نائب سربراہ نے کہا : ایران اور یورپی یونین کے درمیان جوہری ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ سیاسی، اقتصادی، صنعتی اور توانائی شعبوں میں کثیر الجہتی تعلقات کو فروغ دے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426642    تاریخ اشاعت : 2017/03/02

بہروز کمالوندی :
ایران کے جوہری توانائی ادارے کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا : مغربی ممالک ایران پر دہشتگردی کی حمایت، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جوہری ہتھیار تیار کرنے جیسے الزامات لگا رہے ہیں جبکہ وہ خود ایسے اقدامات کرکے متعدد بار عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426319    تاریخ اشاعت : 2017/02/14

ایران دنیا میں اسٹیبل آئیسوٹوپ یا مستحکم ہمجا تیار کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425956    تاریخ اشاعت : 2017/01/27

بہروز کمالوندی:
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان نے کہا : ایٹمی موضوع، اس جدید ٹیکنالوجی سے پرامن استفادے سے متعلق ایران اور علاقے کے ملکوں کے درمیان تعاون کا محور قرار پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425328    تاریخ اشاعت : 2016/12/27