ٹیگس - حلب و شام
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مغربی دنیا کی جانب سے حلب کے بچوں پر مگرمچھ کے آنسو بہائے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: مغربی دنیا کے حکام کی سیاست منافقانہ ، جھوٹ اور فریب و ریا کاری سے بھری پڑی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425347 تاریخ اشاعت : 2016/12/28