ٹیگس - قرآنی فکر و عمل
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : ہمارا دشمن اس چور کی طرح ہے کہ جو کسی گھر میں چوری کا ارادہ رکھتا ہے لیکن ظاہری طور پر یہ دکھانے کی کوشش کرتا ہے کہ اسکی دشمنی کی وجہ صاحب خانہ کا اسلحہ ہے جو اس نے اپنے دفاع کے لئے اٹھا رکھا ہے اور اگر وہ اسے زمین پر رکھ دے تو دشمنی ختم ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 425368 تاریخ اشاعت : 2016/12/29