شیخ تمیم بن حمد آل ثانی

ٹیگس - شیخ تمیم بن حمد آل ثانی
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی :
قطر کے بادشاہ نے کہا کہ بعض علاقائی ممالک بھی شام ، یمن اور لیبیا کے حالات خراب ہونے کے ذمہ دار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440112    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

شیخ تمیم بن حمد آل ثانی :
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437236    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

شیخ تمیم بن حمد آل ثانی :
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل مفلوج ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437236    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قطر مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436892    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

امیر قطر :
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے کہا : قطر کے محصور عوام کے لئے خوراک و دواؤں کی فراہمی کا واحد راستہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور تین عرب ممالک دوحہ حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431602    تاریخ اشاعت : 2017/10/31