قصاص

ٹیگس - قصاص
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے کہا :مومن وہ ہے جو اللہ کی وحدانیت پر یقین رکھتا ہو، انبیاء کو مانتا ہو اور قیامت کو مانتا ہو اور ملائکہ پر ایمان رکھتا ہو اس کا قتل جائز نہیں۔
خبر کا کوڈ: 440116    تاریخ اشاعت : 2019/04/07

البصیرہ ریسرچ سنٹر کے چئرمین:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف اسکالر ثاقب اکبر نے سانحہ پشاور کے حوالے سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہا: قصاص میں حیات ہے، ملک میں سزائے موت کا بلا امتیاز اجراء کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7616    تاریخ اشاعت : 2014/12/24