شہید آیت اللہ باقر النمر

ٹیگس - شہید آیت اللہ باقر النمر
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی حکومت کے ہاتھوں ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کو مظلومانہ طریقے سے شہید کئے جانے کی ایک بار پھر مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425474    تاریخ اشاعت : 2017/01/04

ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان :
ممتاز شیعہ عالم دین شہید آیت اللہ باقر النمر کی سعودی حکومت کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی اس ظالمانہ اقدام کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425468    تاریخ اشاعت : 2017/01/03

سعودی عرب کے بزرگ شیعہ مذہبی رہنما شہید آیت اللہ باقر النمر کی پہلی برسی مقدس شہر قم میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 425458    تاریخ اشاعت : 2017/01/03