مذہب کے نام سے ووٹ کا حصول غیر قانونی

ٹیگس - مذہب کے نام سے ووٹ کا حصول غیر قانونی
سپریم کورٹ آف انڈیا نے انتخابی عمل سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ذات پات، نسل، زبان اور مذہب کی بنیاد پر ووٹ مانگنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425465    تاریخ اشاعت : 2017/01/03