ٹیگس - حجت الاسلام عون نقوی
حجت الاسلام محمد عون نقوی:
کراچی میں تنظیمی اجلاس سے خطاب کے دوران ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ مسلم حکمران اپنا کردار ادا کریں اور ایسے عناصر سے برات کا اعلان کیا جائے جو اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرکے قتل و غارت گری کے کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427041 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
حجت الاسلام عون نقوی:
کراچی پریس کلب کے عہدیداران سے گفتگو میں معروف عالم دین نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے صحافت کو مقدس فریضہ اور بڑی قوت قرار دیا اور ۲۴ مئی ۱۹۴۴ء کو کشمیر میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی رائے رہنمائی کرسکتی ہے اور صحافت ملت کی عکاس ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425566 تاریخ اشاعت : 2017/01/08