Tags - حجج الاسلام مرزا یوسف حسین و حسین مسعودی
حجت الاسلام مرزا یوسف حسین:
کراچی سے جاری ایک بیان میں شیعہ علماء کرام نے کہا ہے کہ پاکستان ویسے ہی بیرونی خطرات میں گھرا ہوا ہے، ایک طرف بھارت، دوسری طرف افغانستان سرحدوں کی خلاف ورزی کررہا ہے ،ایسے میں ہمیں اسلام دشمن اتحاد کا حصہ بننے سے محتاط رہا جائے تاکہ ملکی وقار محفوظ رہے۔
News ID: 425624    Publish Date : 2017/01/11