ٹیگس - حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی نے مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی رانا محمودالحسن سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 426293 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
علامہ اقتدار حسین نقوی نے ضلع لودھراں کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کارکنان سے ملاقاتیں بھی کیں، نواحی علاقے گوگڑاں میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنما سید نیئر عباس کے والد کی عیادت کی اور ظہرانے میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 425811 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی:
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومتی ذمہ دارن کے متضاد بیان اس حقیقت کا عکاس ہیں کہ یہ ملک بغیر کسی داخلی و خارجی پالیسی کے چل رہا ہے، حکومت اس معاملے میں غیرسنجیدہ بیانات دینے کی بجائے حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 425654 تاریخ اشاعت : 2017/01/12