ٹیگس - ابراہیم الزکزکی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ، اسلامی تحریک کے سربراہ کی آزادی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے انہیں رہا کر دے۔
خبر کا کوڈ: 425724 تاریخ اشاعت : 2017/01/16