ٹیگس - البغدادی
داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی نے پے در پے شکست کھانے کے بعد علاقے میں اپنے حامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ موصل میں بم دھماکے کرنے اور عراقی فوج سے مقابلے کے لئے اسے مزید مالی مدد پہنچائیں-
خبر کا کوڈ: 425725 تاریخ اشاعت : 2017/01/16