عذاب الہی

ٹیگس - عذاب الہی
آیت‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت‎الله جوادی آملی نے حضرت نوح علیہ السلام کے قوم کے واقعہ اور ان کو دی گئی آزار و اذیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے کہ کسی کی آبرو ریزی نہ کریں اور کسی کے دل کو نہ دکھائیں ۔
خبر کا کوڈ: 427675    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

آیت ‎الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے کہا : اگر کوئی عقل پر قائم ہو اور علم پر قائم رہے تو معاشرے کی اصلاح کرتا ہے ورنہ ایسا ہی ہوگا جیسا کہ علمای کہتے ہیں کہ ہم نے تو اپنی بات کہی مگر اس کا اثر نہیں ہوا ، اگر چاہتے ہیں کہ معاشرے کا اصلاح ہو تو صرف علم کافی نہیں ہے ، اگر حضرت امام خمینی رہ بھی دوسرے عالم دین کی طرح ہوتے تو صرف اپنی مشکل حل کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 425746    تاریخ اشاعت : 2017/01/17