ٹیگس - غیرملکی سرمایہ کاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں کے تناظر میں بڑی مغربی کمپنیاں ایران سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اور ایسے میں روس نے ایران کی تیل و گیس کی صنعت میں ۵۰ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436626 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
جوہری معاہدے کے نفاذ کے ۱۲ مہنیوں کے بعد اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شعبوں میں غیرملکی سرمایہ کاری میں ۴۲ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425781 تاریخ اشاعت : 2017/01/19