ٹیگس - خادم قرآن
آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : روح قرآن کریم اور روح اہل بیت علیہم السلام ایک جیسا ہے ، دنیا کے نظام میں اہل بیت علیہم السلام شہید ہوتے ہیں کہ قرآن مجید محفوظ رہے ، دنیا کی ہستی نظام میں اہل بیت علیہم السلام قرآن کریم کے خادم ہیں ، شہید ہوتے ہیں تا کہ قرآن باقی رہے ، اپنے مادی بدن کو دیتے ہیں ، امام کا بدن قرآن کے مساوی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425794 تاریخ اشاعت : 2017/01/19