مظلوم کے حامی

ٹیگس - مظلوم کے حامی
ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ انہوں نے یمن اور دیگر ممالک میں نہتے اور بے گناہ عوام کو حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440136    تاریخ اشاعت : 2019/04/09