سعودی اتحادی فوجی ہلاک

ٹیگس - سعودی اتحادی فوجی ہلاک
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432158    تاریخ اشاعت : 2017/12/08

جنوبی یمن میں فوج اور سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں کم سے کم چار سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 425882    تاریخ اشاعت : 2017/01/24