ابوبکر مسجد

ٹیگس - ابوبکر مسجد
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے نواح میں واقع ابو بکر نامی مسجد سے پولیس نے ۲ خودکش جیکٹس برآمد کرلی ہیں لیکن اس سلسلے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 425885    تاریخ اشاعت : 2017/01/24