ٹیگس - حرم مطہر امام رضا علیہ السلام
حجت الاسلام راشد یزدی :
حضرت جواد علیہ السلام کی شب ولادت میں حرم مطہر رضوی کو چراغوں سے سجایا گیا، حرم امام رضا علیہ السلام پورے کا پورا نورمیں ڈوب گیا اھل بیت علیھم السلام کے ذاکروں اور مداحوں کے قصیدے پڑھنے کی آواز پورے حرم میں گونجتی رہی ۔
خبر کا کوڈ: 427404 تاریخ اشاعت : 2017/04/09
حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں قرآںی محفل کا مشہد مقدس کے اسلامی تہذیب کے ۲۰۱۷ء میں دارالحکومت کے بین الاقوامی مہمانوں کے اجتماع میں آغاز ہوا۔
خبر کا کوڈ: 425887 تاریخ اشاعت : 2017/01/24