اعیاد شعبانیہ

ٹیگس - اعیاد شعبانیہ
دفتر مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد میں جشن میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام ،حضرت امام علی زین العابدین علیہ السلام اور سرکار وفا حضرت عباس علمبردار علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن پر شکوہ کا اھتمام کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 440139    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

اعیاد شعبانیہ میں حرم مطہر رضوی کے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا ہال میں غیرایرانی خواتین کے لیے بین الاقوامی محفل انس باقرآن بنام "مشکوۃ النور" منعقد ہوئي۔
خبر کا کوڈ: 435769    تاریخ اشاعت : 2018/05/01