شہادت بی بی فاطمہ (س)

ٹیگس - شہادت بی بی فاطمہ (س)
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی :
روضہ مبارک حضرت معصومہ قم (س) کے مقرر نے اسلامی معاشرے میں مسئلہ اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کے مقدس وجود پر ڈھائے گئے ظلم کے مطابق واقعات کو بیان کرنا اتحاد کے موضوع کو نقصان نہیں پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435008    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

حرم امیر المومنین (ع) میں شہادت دختر رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے مجالس عزا کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425978    تاریخ اشاعت : 2017/01/29