ارشد مدنی

ٹیگس - ارشد مدنی
مولانا ارشد مدنی:
سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کو مولانا ارشد مدنی نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے امن پسند اور قانون کی بالادستی میں یقین رکھنے والے ملک کے عوام کا آئین و قانون کے تئیں اعتماد مزید مضبوط اور مستحکم ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427648    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

مولانا سید ارشد مدنی:
مولانا سید ارشد مدنی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ فرقہ پرست ملک کے امن کوتباہ کرنے کے درپے ہیں فرقہ پرستی کے خاتمے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 426666    تاریخ اشاعت : 2017/03/04

مولانا سید ارشد مدنی:
ہندوستان میں فرقہ پرست طاقتیں اس ملک کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو مکدر کر نے کی کوششوں میں مشغول ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426010    تاریخ اشاعت : 2017/01/30