ٹیگس - ڈونالڈ ٹرامپ
آیت الله نوری همدانی نے امریکی حکام کے بیانات کے رد عمل میں؛
حضرت آیت الله نوری نے کہا : تمام لوگ ، علماء اور حکام کو چاہئے کہ امریکا اور اس کے نوکروں کے سامنے اس مقابلہ کے لئے قائد انقلاب اسلامی کی ہدایت و رہنمائی پر کھڑے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 430391 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
ڈونالڈ ٹرمپ :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے متعلق کمیشن کو ایران کے ساتھ جامع ایٹمی معاہدے کا از سرنو جائزہ لینے کا حکم دیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس بات کا بھی اعتراف کیا ہے کہ ایران نے اب تک جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل پابندی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427595 تاریخ اشاعت : 2017/04/19
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی آرڈینینس کی معطلی کے عدالتی فیصلے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کو منسوخ کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426116 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ کردار و متعصبانہ طرزعمل ان کے اقتدار اور امریکہ کی سالمیت کے لئے سخت نقصان دہ ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426044 تاریخ اشاعت : 2017/02/01