ٹیگس - ڈاکٹر یونس دانش
ڈاکٹر یونس دانش:
حیدرآباد میں عوامی رابطہ مہم کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جے یو پی نورانی کے رہنما نے کہا کہ ہم باور کرا دینا چاہتے ہیں اور حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ عاشقان مصطفی (ص) کا امتحان نہ لے، رسول (ص) کے عشق میں ہر مسلمان ممتاز حسین قادری کا کردار ادا کرنے کیلئے بیتاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 426050 تاریخ اشاعت : 2017/02/01