بنیامین نتن یاہو

ٹیگس - بنیامین نتن یاہو
امریکا صیہونی حکومت اور آل سعود کے ذریعے ایران فوبیا پھیلانے کی کوشش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 434778    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

مولانا محمد عباس انصاری :
جموں و کشمیر اتحاد المسلمین نے غاصب صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے ہندوستان آمد پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 433665    تاریخ اشاعت : 2018/01/16

غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم :
غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427401    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت، شام پر بمباری بدستور جاری رکھے گی۔
خبر کا کوڈ: 426978    تاریخ اشاعت : 2017/03/19

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو الگ تھلگ اور اس کا بائیکاٹ کئے جانے کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 426777    تاریخ اشاعت : 2017/03/09

سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426092    تاریخ اشاعت : 2017/02/03