Tags - منہاج یونیورسٹی
محمد حسین بنی اسدی:
لاہور میں ایرانی قونصل جنرل کا طلباء سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاک ایران تعلقات آزمائش کی ہر گھڑی میں عوامی امنگوں پر پورے اترے، دونوں ملک ایک دوسرے کے سیاسی، معاشی، استحکام کیلئے برسرِپیکار ہیں اور ایک دوسرے کی داخلی و خارجی سلامتی کے حوالے سے دست راست اور عالمی سیاسی امور کے حوالے سے مشاورت کرتے ہیں، پاک ایران تعلقات جتنے حکومتی سطح پر گہرے ہیں اس سے کہیں زیادہ عوامی سطح پر مضبوط اور مستحکم ہیں۔
News ID: 426102    Publish Date : 2017/02/04