Tags - عباس علمدار
ابوالفضل علیہ السلام نے بزرگوں کے دل و فکر کو مسخر کیا، ہر جگہ اور ہر وقت حریت پسندوں کے لئے زندہ جاوید ترانہ بن گئے؛ کیونکہ اپنے بھائی کے لئے ایک عظیم قربانی رقم کی ۔
News ID: 443587    Publish Date : 2020/08/29

News ID: 443411    Publish Date : 2020/08/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ سید شہداءحضرت امام حسین(ع) وہ ہستی ہیں جو وجہ تخلیق کائنات ہیں ، امام حسین (ع) خدا کی عبادتوں کی بقاءکا نام ہے اورابولفضل العباس(ع)امام حسین(ع) کے سچے اور با وفا پیرو ،مطیع و فرمانبردار کا نام ہے ۔
News ID: 442398    Publish Date : 2020/03/29

سید ہاشم موسوی :
 مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ ظاہری خوبیوں کے ساتھ حضرت عباس ؑ کا دامن باطنی و روحانی خوبیوں سے بھی لبریز تھا۔
News ID: 440151    Publish Date : 2019/04/11