ٹیگس - یوم یکجہتی کشمیر
آئی ایس او پشاور کے ڈویژنل صدر کا ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہم بحیثیت پاکستانی قوم مل کر میدان عمل میں کھڑے ہیں اور اس حوالے سے تمام تر قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب ہندوستان کا ناپاک سایہ کشمیر کی سرزمین سے ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائیگا۔
خبر کا کوڈ: 426142 تاریخ اشاعت : 2017/02/06