مدرسہ

ٹیگس - مدرسہ
پاکستان پولیس رپورٹ:
گزشتہ روز ہونیوالی حساس اداروں اور پولیس کی ایک میٹنگ میں سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ مدارس کو فنڈنگ کے حوالے سے ان کے پاس بہت حساس معلومات ہیں۔ ایف آئی اے اور خفیہ تحقیقاتی اداروں نے بیرون ملک سے امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی رپورٹ مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔ غیر رجسٹر اور امداد حاصل کرنیوالے مداراس کی انتظامیہ کیخلاف گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔
خبر کا کوڈ: 435813    تاریخ اشاعت : 2018/05/05

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ایک دینی مدرسے سے مشکوک شدت پسندوں کی گرفتاری اور مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے اس کے لائسنس کی تجدید نہ کرانے پر اسے سیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426160    تاریخ اشاعت : 2017/02/07